مانتی نہیں ہو بات میری
بالکل نہیں
اور یہ جو تمہارا فورم آؤٹ آف آرڈر ہوجاتا ہے ناں
قصیدہ پڑھنے کو جی چاہ رہا ہے میرا اس وقت
تحفتاََ تم مجھے بھیڑیں دے چکی ہو
وہ بھی رنگ برنگی
بس شکر ہے کہ کوئی کالی بھیڑ نہ دی تم نے
دعاؤں کے لئے جزاک اللہ
خوش رہو @CaLmInG MeLoDy