Originally Posted by loneliness4ever Originally Posted by loneliness4ever السلام علیکم فقیر مسرور و ممنون ہے تمام احباب کی آمد پر خاکسار تمام احباب کا شکر گزار ہے کہ آپ لوگوں کی آمد نے فقیر کی محفل کی رونق بڑھا دی اللہ تمام احباب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ آمین وعلیکم السلام ثمہ آمین یا رب العالمین محترم اتنی لمبی غیر حاضری کی وجہ کیا ہے؟ ۔ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Originally Posted by intelligent086 وعلیکم السلام ثمہ آمین یا رب العالمین محترم اتنی لمبی غیر حاضری کی وجہ کیا ہے؟ ۔ ۔ اوڑھ کے تنہائی کی ردا خاموشی سے مر گیا کوئی فقیر گم ہو گیا ہے
دور مجھے دل سے سدا رکھتا ہے عشق اسے اب بھی خدا رکھتا ہے حیراں ہوں یہ دل کہ شجر کی طرح دور ِ عداوت میں وفا رکھتا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks