بالکل جی یہ اپنے محاز پر سر گرم عمل تھے اپنا ہدف حاصل کرکے عید منا رہے ہیں ۔
اب یہ بات کہ بلے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا تو یہ زمہ داری روبی نے لی تھی ۔ میں تو ان کے گلے میں ان کا باجا ۔۔ ہی باندھوں گا جو انہوں نے کئی روز تک اپنے جوابات کے ساتھ بجایا ہے ۔ نیا میدان اوہ نیا تھریڈ تو میڈم نے ہی لگانا ہے کیونکہ اس میں گھوڑے باجے شہنائیاں ڈھول کی تھاپ ۔
۔ اللہ جانے کیا کیا ہوگا انتظار تو ہمیں بھی ہے



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

۔ ہی باندھوں گا جو انہوں نے کئی روز تک اپنے جوابات کے ساتھ بجایا ہے ۔ نیا میدان اوہ نیا تھریڈ تو میڈم نے ہی لگانا ہے کیونکہ اس میں گھوڑے باجے شہنائیاں ڈھول کی تھاپ ۔
Reply With Quote



Bookmarks