Originally Posted by intelligent086 وجود کی اہمیت توٗ ہے تو پھر میں بھی ہوں میں ہوں تو یہ سب کچھ ہے دکھ کی آگ بھی، موت کا غم بھی دل کا درد اور آنکھ کا نم بھی میں جو نہ ہوتا میری طرح پھر کون جہاں کے اتنے غموں کا بوجھ اٹھاتا دوزخ کے شعلوں میں جل کر شعروں کے گلزار کھِلواتا Umda intekhab Sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks