Originally Posted by intelligent086 لوگ کہتے ہیں ، عشق کا رونا گریۂ زندگی سے عاری ہے پھر بھی یہ نامراد جذبۂ دل عقل کے فلسفوں پہ بھاری ہے آپ کو اپنی بات کیا سمجھاؤں روز بجھتے ہیں حوصلوں کے کنول روز کی الجھنوں سے ٹکرا کر !! ٹوٹ جاتے ہیں دل کے شیش محل لیکن آپس کی تیز باتوں پر سوچتے ہیں ، خفا نہیں ہوتے آپکی صنف میں بھی ہے یہ بات مرد ہی بے وفا نہیں ہوتے ٭٭٭ Umda Intekhab Sharing ka shukariya
Originally Posted by BDunc KHoob Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Sharing ka shukariya پسندیدگی کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks