Originally Posted by intelligent086 چاندنی پلکوں پہ آنسوؤں کو سجاتی ہے رات بھر دِل میں رَواں ہے رُوح کے اندر ہے چاندنی اُبھرا ہے کون اِس کے تلاطُم میں ڈُوب کر؟ آوارگی کا ایک سمندر ہے چاندنی Umda Intekhab sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab sharing ka shukariya پسندیدگی کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks