Originally Posted by intelligent086 سانولی کیا جانے کب سے دھُوپ میں بیٹھی تھی سانولی؟ اُبھری ہُوئی اَنا کی شِکن سی جَبِیں پر دیکھا فضا میں اُڑتے پرندوں کو ایک بار پھر کھینچنے لگی وہ لکیریں زمین پر Umda Intekhab sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks