Originally Posted by intelligent086 قرب میسر ہو تو یہ پوچھیں درد ہو تم یا درماں ہو دل میں تو آن بسے ہو لیکن مالک ہو یا مہماں ہو دوری ، آگ سے دوری بہتر قربت کا انجام ہے راکھ آگ کا کام فروزاں ہونا راکھ ضرور پریشاں ہو سودا عشق کا سودا ہم جان کے جی کو لگایا ہے عشق یہ صبر و سکوں کا دشمن پیدا ہو یا پنہاں ہو عشق وہ آگ کہ جس میں تپ کر سونا کندن بنتا ہے آگ میں تجھ کو کچھ نہیں ہو تو اس آگ میں بریاں ہو شہر کے دشت کہو بھئی سادھو ہاں بھئی سادھو شہر دشت ہم بھی چاک گریباں ٹھرے تم بھی چاک گریباں ہو Umda Intekhab sharing ka shukariya
Originally Posted by UmerAmer Bohat Khoob Zabardast Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab sharing ka shukariya پسندیدگی کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks