Originally Posted by intelligent086 نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے ہم کہ دونوں کے گرفتار رہے، جانتے ہیں دامِ دنیا سے کہیں زلف کا جال اچھا ہے میں نے پوچھا تھا کہ آخر یہ تغافل کب تک؟ مسکراتے ہوئے بولے کہ سوال اچھا ہے دل نہ مانے بھی تو ایسا ہے کہ گاہے گاہے یارِ بے فیض سے ہلکا سا ملال اچھا ہے لذتیں قرب و جدائی کی ہیں اپنی اپنی مستقل ہجر ہی اچھا نہ وصال اچھا ہے رہروانِ رہِ اُلفت کا مقدر معلوم ان کا آغاز ہی اچھا نہ مال اچھا ہے دوستی اپنی جگہ، پر یہ حقیقت ہے فراز تیری غزلوں سے کہیں تیرا غزال اچھا ہے Umda Intekhab sharing ka shukariya
Originally Posted by UmerAmer Bohat Khoob Zabardast Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab sharing ka shukariya پسندیدگی کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks