Originally Posted by intelligent086 ٭٭٭ دیوارِ شب اور عکسِ رُخِ یار سامنے پھر دل کے آئینے سے لہو پھوٹنے لگا پھر وضعِ احتیاط سے دھندلا گئی نظر پھر ضبطِ آرزو سے بدن ٹوٹنے لگا 1966ء ٭٭٭ Umda Intekhab Sharing ka shkariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks