Originally Posted by intelligent086 برہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا نگیں میں جوں شرارِ سنگ نا پیدا ہے نام اُس کا مسی آلودہ ہے مہرِ نوازش نامہ، ظاہر ہے کہ داغِ آرزوئے بوسہ دیتا ہے پیام اُس کا بہ امیدِ نگاہِ خاص، ہوں محمل کشِ حسرت مبادا ہو عناں گیرِ تغافل، لطفِ عام اُس کا 10 Umda intekhab Khoobsurat Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Khoobsurat Sharing پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks