Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

45


دام، ہر موج میں ، ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ

دیکھیں ، کیا گزرے ہے قطرہ پہ گہر ہوتے تک!
ہم نے مانا کہ، تغافل نہ کرو گے ، لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہوتے تک
یک نظر بیش نہیں ، فرصتِ ہستی، غالبؔ!
گرمیِ بزم ہے ، اک رقصِ شرر ہوتے تک




Umda intekhab
Khoobsurat Sharing