Originally Posted by intelligent086 پرسشِ طرزِ دلبری کیجیے کیا ؟کہ بِن کہے اُس کے ہر اک اشارے سے ، نکلے ہے یہ ادا کہ، یوں کب مجھے کوئے یار میں رہنے کی وضع یاد تھی؟ آئنہ دار بن گئی حیرتِ نقشِ پا کہ، یوں میں نے کہا کہ "بزمِ ناز، چاہیے غیر سے تہی" سن کے ستم ظریف نے مجھ کو اُٹھا دیا کہ" یوں " Umda intekhab Thanks 4 Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Thanks 4 Sharing پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks