Originally Posted by intelligent086 106 عرضِ نازِ شوخیِ دندان، برائے خندہ ہے دعوئ جمعیّتِ احباب، جائے خندہ ہے ہم عدم میں ، غنچہ، محوِ عبرتِ انجامِ گل یک جہاں زانو تامّل، ٭ درفقائے ٭ خندہ ہے شورشِ باطن کے ، ہیں ارباب منکر، ورنہ یاں دل، محیطِ گریہ و لب، آشنائے خندہ ہے Umda intekhab Thanks 4 Sharing
Originally Posted by BDunc Nice... Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Thanks 4 Sharing پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks