Originally Posted by intelligent086 87 پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد خارِ پا، ہیں جوہرِ آئینۂ زانو مجھے دیکھنا حالت مرے دل کی، ہم آغوشی کے وقت ہے نگاہِ آشنا، تیرا سرِ ہر مو، مجھے ہوں سراپا سازِ آہنگِ شکایت، کچھ نہ پوچھ ہے یہی بہتر کہ لوگوں میں نہ چھیڑے تو مجھے 88 Umda intekhab Thanks 4 Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Thanks 4 Sharing پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks