Originally Posted by intelligent086 دل سوز سے خالی ہے ، نگہ پاک نہیں ہے پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل! تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے وہ آنکھ کہ ہے سرم ہ افرنگ سے روشن پرکار و سخن ساز ہے ، نم ناک نہیں ہے کیا صوفی و ملا کو خبر میرے جنوں کی ان کا سر دامن بھی ابھی چاک نہیں ہے کب تک رہے محکومی انجم میں مری خاک یا میں نہیں ، یا گردش افلاک نہیں ہے بجلی ہوں ، نظر کوہ و بیاباں پہ ہے مری میرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے عالم ہے فقط مومن جاں باز کی میراث مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے! ٭ ٭ ٭ ٭ Umda aor Lajawab Sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda aor Lajawab Sharing ka shukariya خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks