Originally Posted by intelligent086 چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے سمن ہے ، سبزہ ہے ، باد سحر ہے مگر ہنگامہ ہو سکتا نہیں گرم یہاں کا لالہ بے سوز جگر ہے ٭ ٭ ٭ ٭ Behtareen Intkhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Behtareen Intkhab Jazak Allah آپ کی آراء اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks