Originally Posted by intelligent086 مہدی قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوف یہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغ چمن کو مجذوب فرنگی نے بہ انداز فرنگی مہدی کے تخیل سے کیا زندہ وطن کو اے وہ کہ تو مہدی کے تخیل سے ہے بیزار نومیدۂ کر آہوئے مشکیں سے ختن کو ہو زندہ کفن پوش تو میت اسے سمجھیں یا چاک کریں مردک ناداں کے کفن کو؟ Umda Intekhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Jazak Allah پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks