Originally Posted by intelligent086 امرائے عرب سے کرے یہ کافر ہندی بھی جرأت گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی! یہ نکتہ پہلے سکھایا گیا کس امت کو؟ وصال مصطفوی ، افتراق بولہبی! نہیں وجود حدود و ثغور سے اس کا محمد عربی سے ہے عالم عربی ------------------------ بھوپال شیش محل میں لکھے گئے Umda Intekhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Jazak Allah پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks