Originally Posted by intelligent086 بیداری جس بندۂ حق بیں کی خودی ہو گئی بیدار شمشیر کی مانند ہے برندہ و براق اس کی نگہ شوخ پہ ہوتی ہے نمودار ہر ذرے میں پوشیدہ ہے جو قوت اشراق اس مرد خدا سے کوئی نسبت نہیں تجھ کو تو بندۂ آفاق ہے ، وہ صاحب آفاق تجھ میں ابھی پیدا نہیں ساحل کی طلب بھی وہ پاکی فطرت سے ہوا محرم اعماق Umda Intekhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Jazak Allah پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks