Originally Posted by intelligent086 اساتذہ مقصد ہو اگر تربیت لعل بدخشاں بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشید کا پر تو دنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار کیا مدرسہ ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دو! کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پیرو lajawab Intekhab Thanks for sharing
Originally Posted by Dr Danish lajawab Intekhab Thanks for sharing پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks