Originally Posted by intelligent086 لاہور و کراچی نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غیور موت کیا شے ہے، فقط عالم معنی کا سفر ان شہیدوں کی دیت اہل کلیسا سے نہ مانگ قدر و قیمت میں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر آہ! اے مرد مسلماں تجھے کیا یاد نہیں حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر' Umda Intekhab Share karne ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks