Originally Posted by intelligent086 یہ آیۂ نو ، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر گیتا میں ہے قرآن تو قرآن میں گیتا کیا خوب ہوئی آشتی شیخ و برہمن اس جنگ میں آخر نہ یہ ہارا نہ وہ جیتا مندر سے تو بیزار تھا پہلے ہی سے 'بدری' مسجد سے نکلتا نہیں، ضدی ہے مسیتا' Umda Intekhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Jazak Allah
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks