Originally Posted by intelligent086 غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا گھورتا تھا میں خلا میں تو سجی تھیں محفلیں میرا آنکھوں کا جھپکنا ، مجھ کو تنہا کر گیا ہر طرف اڑنے لگا تاریک سایوں کا غبار شام کا جھونکا ، چمکتا شہر میلا کر گیا چاٹ لی کرنوں نے میرے جسم کی ساری نمی میں سمندر تھا، وہ سورج مجھ کو صحرا کر گیا ایک لمحے میں بھرے بازار سونے ہو گئے ایک چہرہ سب پرانے زخم تازہ کر گیا میں اسی کے رابطے میں جس طرح ملبوس تھا یوں و ہ دامن کھینچ کر مجھ کو برہنہ کر گیا رات بھر ہم روشنی کی آس میں جاگے عدؔیم اور دن آیا تو آنکھوں میں اندھیرا کر گیا Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks