Originally Posted by intelligent086 پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے جب تو قبول ہے،تیرا سب کچھ قبول ہے پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے تو دل پہ بوجھ لے کے ملاقات کو نہ آ ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے لفظوں کی آبرو کو گنواؤ نہ یوں عدیم جو مانتا نہیں ،اسے کہنا فضول ہے یہ وقت وہ ہے جب کہ انا موم ہو چکی اس وقت کوئی آئے، کوئی بھی، قبول ہے آ کے ہنسی لبوں پہ بکھر بھی گئی عدیم جانے زیاں ہے یہ کہ خوشی کا حصول ہے umda intekhab thanks
Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks