Originally Posted by intelligent086 کہا، ساتھی کوئی دکھ درد کا تیار کرنا ہے جواب آیا کہ یہ دریا اکیلے پار کرنا ہے کہا، ہر راستہ بخشا ناہموار کیوں مجھ کو جواب آیا کہ ہر رستہ تجھے ہموار کرنا ہے کہا ، کیوں سامنے چمکا دیا اتنا بڑا سورج جواب آیا ہمیں سایہ پسِ دیوار کرنا ہے کہا، لفظوں سے پھولوں کی مہک آنے لگی کیسے؟ جواب آیا محبت کا تجھے اظہار کرنا ہے کہا، مجھ کو بنایا ہے تو پھر یہ دوسرے کیوں ہیں؟ جواب آیا کہ تجھ کو دوسروں سے پیار کرنا ہے کہا، میں لاڈلا تیرا ہوں میں مٹی میں کیوں اتروں جواب آیا کہ سب کو یہ سمندر پار کرنا ہے umda intekhab thanks
Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks