Originally Posted by intelligent086 اک جھلک اُس کفِ حنائی کی نام اۃس کے سبھی خدائی کی کتنی ہمدردیاں ملیں مجھ کو خیر ہو تیری بے وفائی کی پوچھ بیٹھا میں اُس کے گھر کا پتہ ساری دنیا نے رہنمائی کی کس قدر لازوال سنگت ہے حسن کی اور بے وفائی کی وہ وفادار ہے یہ خود دیکھیں بات میں نے سُنی سُنائی کی کیا خبر کب وہ سامنے آ جائے کیا قسم کھائیں پارسائی کی ذکر لکھا ہے اک قیامت کا رات پھر آ گئی جدائی کی جس سے تھوڑی سی بھی بھلائی کی اُس نے بدلے میں وہ برائی کی! umda intekhab thanks
Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks