Originally Posted by intelligent086 مہرباں ہو کے جب ملیں گے آپ جو نہ ملتے تھے سب ملیں گے آپ آپ کیوںخاک میںملاتے ہیں ہم مصیبت طلب ملیں گے آپ کارواں کی تلاش کیا اے دل آ کے منزل پہ سب ملیں گے آپ ایک تو وعدہ اور اُس پہ قسم یہ یقیں ہے کہ اب ملیںگے آپ داغ اک آدمی ہے گرما گرم خوش بہت ہوں گے جب ملیں گے آپ ٭٭٭Nice Sharing ..... Thanks Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks