Originally Posted by intelligent086 دل سے ہے بہت گریز پا تو تُو کون ہے اور ہے بھی کیا تو کیوں مجھ میں گنوا رہا ہے خود کو مجھ ایسے یہاں ہزار ہا تو ہے تیری جدائی اور میں ہوں ملتے ہی کہیں بچھڑ گیا تو پوچھے جو تجھے کوئی ذرا بھی جب میں نہ رہوں تو دیکھنا تو اک سانس ہی بس لیا ہے میں نے تو سانس نہ تھا سو کیا ہوا تو ہے کون جو تیرا دھیان رکھے باہر مرے بس کہیں نہ جا تو Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks