Originally Posted by intelligent086 وہ جو کیا کچھ نہ کرنے والے تھے بس کوئی دم نہ بھرنے والے تھے تھے گلے اور گرد باد کی شام اور ہم سب بکھرنے والے تھے وہ جو آتا تو اس کی خوشبو میں آج ہم رنگ بھرنے والے تھے صرف افسوس ہے یہ طنز نہیں تم نہ سنورے ، سنورنے والے تھے یوں تو مرنا ہے اک بار مگر ہم کئی بار مرنے والے تھے Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks