Originally Posted by intelligent086 ہم جان و دل سے یار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے ہم میں کچھ دلدار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے آسان تھے سب کے لیئے جیسے سخن لب کے لئے اپنے دشوار تھے ،ہم کون تھے ، ہم کون تھے اپنے سے ہم کو بیر تھا، خود اپنا آپا غیر تھا اپنے سے ہم بیزار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے ہم کون تھے ہم کون تھے ، اندر سے گلزار ہم باہر سے ہم پر خار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin THanks For Sharing ...... Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks