Originally Posted by intelligent086 کتنے عیش اڑاتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے یاروں کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin THanks For Sharing ...... Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks