Originally Posted by intelligent086 تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں اپنے جھوٹے دکھ سے تم کوکب تک دکھ پہنچاؤں گا تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا جیت کے مجھ کو خوش مت ہونا میں تو اک پچھتاوا ہوں کھوؤں گا ، کڑھتا رہوں گا ، پاؤں گا ، پچھتاؤں گا عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے تم میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا شام کہ اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں میں شاید مر جاؤں گا عشق کسی منزل میں آ کر اتنا بھی بے فکر نہ رہو اب بستر پر لیٹوں گا میں لیٹتے ہی سو جاؤں گا Nice sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin THanks For Sharing ...... Originally Posted by Dr Danish Nice sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks