Originally Posted by intelligent086 بیمار پڑوں تو پوچھیو مت دل خون کروں تو پوچھیو مت میں شدتِ غم سے حال اپنا کہہ بھی نہ سکوں تو پوچھیو مت ڈر ہے مجھے جنون نہ ہو جائے ہو جائے جنوں تو پوچھیو مت میں شدتِ غم سے عاجز آ کر ہنسنے لگوں تو پوچھیو مت آتے ہی تمھارے پاس اگر میں جانے بھی لگوں تو پوچھیو مت Nice sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin THanks For Sharing ...... Originally Posted by Dr Danish Nice sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks