بہت ہی عمدہ کام جی اس سے بھی اچھے کی امید تھی
فریم بنایا ہے مگر صفائی نہیں آئی فریم کا جو ایک کونر
ہے جہاں پھول بنا ہے وہ پھول خوبصورتی سے نظر آنا چائیے تھا