Originally Posted by intelligent086 تو بھی او نا آشنائے درد دل کاش ہوتا مبتلائے درد دل درد دل میرے لئے گر ہے تو ہو میں نہیں ہر گز برائے درد دل مجھ سے شاید رہ نہ جائے کچھ کمی آپ ہی دے لیں سزائے درد دل کچھ تغافل، کچھ توجہ، کچھ غرور دیکھنا شان عطائے درد دل درد دل! غیرت تیری کیا ہو گئی ان لبوں پر اور ہائے درد دل ! ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks