Originally Posted by intelligent086 نوید بخشش عصیاں سے شرمسار نہ کر گناہ گار کو یا رب! گناہ گار نہ کر نظر ملی ہے، تو اس کو بہار ساز بنا نظر کو مائل رنگینی بہار نہ کر بہار اپنی جگہ پر سدا بہار رہے یہ چاہتا ہے تو تجزیہ بہار نہ کر ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks