Originally Posted by intelligent086 صیّاد تو امکان سفر کاٹ رہا ہے اندر سے بھی کوئی مرے پر کاٹ رہا ہے اے چادر منصب، ترا شوقِ گلِ تازہ شاعر کا ترے دستِ ہُنر کاٹ رہا ہے جس دن سے شمار اپنا پناہگیروں میں ٹھہرا اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے کس شخص کا دل میں نے دُکھایا تھا، کہ اب تک وہ میری دعاؤں کا اثر کاٹ رہا ہے قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوۓ سر کاٹ رہا ہے *** Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Thanks for sharing Keep it up .. Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks