Originally Posted by intelligent086 تیری ہم رقص کے نام رقص کرتے ہوئے جس کے شانوں پہ تُو نے ابھی سر رکھا ہے کبھی میں بھی اُس کی پناہوں میں تھی فرق یہ ہے کہ میں رات سے قبل تنہا ہُوئی اور تُو صبح تک اس فریبِ تحفظ میں کھوئی رہے گی Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks