Originally Posted by intelligent086 آنچل اور بادبان ساحل پر اِک تنہا لڑکی سرد ہَوا کے بازو تھامے گیلی ریت پر گھُوم رہی ہے جانے کس کو ڈھونڈ رہی ہے بِن کاجل، بیکل آنکھوں سے کھلے سمندر کے سینے پر فراٹے بھرتی کشتی کے بادبان کے لہرانے کو کس حیرت سے دیکھ رہی ہے! کس حسرت سے اپنا آنچل مَسل رہی ہے! Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks