Originally Posted by intelligent086 موسم چڑیا پُوری بھیگ چکی ہے اور درخت بھی پتّہ پتّہ ٹپک رہا ہے گھونسلا کب کا بکھر چکا ہے چڑیا پھر بھی چہک رہی ہے انگ انگ سے بول رہی ہے اس موسم میں بھیگتے رہنا کتنا اچھا لگتا ہے Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks