Originally Posted by intelligent086 اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو میں اس کو ترے نام سے تعبیر کرونگا وہ پھول جسے قربت شبنم بھی گراں ہو شاید یہ میری آنکھ سے گرتا ہوا آنسو احباب کی بھولی ہوئی منزل کا نشاں ہو Nice Sharing..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks