Originally Posted by intelligent086 یہ کون آتا ہے تنہائیوں میں جام لئے دلوں میں چاندنی راتوں کا اہتمام لیے چٹک رہی ہے کسی یاد کی کلی دل میں نظر میں رقصِ بہاراں کی صبح شام لیے مہک مہک کے جگاتی رہی نسیمِ سحر لبوں پے یار مسیحا نفس کا نام لیے کسی خیال کی خوشبو کسی بدن کی مہک در قفس پے کھڑی ہے صبا پیام لیے بجا رہا تھا کہیں دور کوئی شہنائی اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے Nice Sharing..... Thanks
Originally Posted by Rania بہت اچھی شیئرنگ Originally Posted by UmerAmer Bohat Khoob Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks