Originally Posted by intelligent086 اجنبی کھوئی کھوئی آنکھیں بکھرے بال شکن آلود قبا لُٹا لُٹا انسان ! سائے کی طرح سے میرے ساتھ رہا کرتا لیکن کِسی جگہ مل جائے تو گھبرا کر مُڑ جاتا ہے اور پھر دور سے جا کر مجھ کو تکنے لگتا ہے کون ہے یہ Nice Sharing..... Thanks
Originally Posted by Rania بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks