Originally Posted by intelligent086 مژدہ اے دل کہ مرے پاس وہ یارا دے گا خاک پا اس کی بنوں گا وہ سوار آوے گا اس لیے صید گہ عشق میں ہم صید بنے کہ کبھی صید فگن بہر شکار آوے گا دیکھ اے دل تو نہ پی جام محبت کی شراب بے مزہ ہووے گا جس وقت خمار آوے گا دم لبوں پر ہے مرا آ جو تجھے آنا ہے مجھ کو کیا گرچہ پس از مرگ ہزار آوے گا تو جو آئینہ صفت غیر سے ہو جائے گا صاف تیری جانب سے مرے دل میں غبار آوے گا یہ یہیں تک ہے گلہ کہنا نہیں کوئی ہمیں گنتیاں بھولیں گے جب روز شمار آوے گا لے گیا ایک ہی بار آنے میں دل اپنا ظفر ہو گا کیا دیکھے جب وہ کئی بار آوے گا Nice Sharing..... Thanks
Originally Posted by Rania بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks