Quote Originally Posted by Ahmak E Azam View Post
نمرہ جی کوئی شک نہیں باقی سب ڈشیش بہت مزے کی لگ رہی ہیں بس ایک کو چھوڑ کے۔۔۔

چاکلیٹ وکٹوریہ دیکھنے میں تھوڑا اچھا نہیں لگا۔۔۔۔کھانے کا تو کھا کے ہی بتا سکتا ہوں

باقی بہت خوب
Actually that was my 1st baking experience
so shape nikalty hoe thre kharab hogye the
otherwise taste was very good
Alhamdulilah