نہیں ایسا نہیں ہوتا ہے، کوئی عورت کسی مرد یا کوئی مرد کسی عورت کو کبھی بھی اُس کے اصل مقصد
سے ہٹا ہی نہیں سکتا ہے جب تک وہ خود ہٹنے کو تیار نہیں ہوتا ہے
اگر انسان کی فطرت کا مطالعہ کیا جائے تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے اہمیت دی جائے
اور ہر انسان اپنے آپ میں بہت زیادہ معزز ہوتا ہے،اور اُسے معاشرے میں اہمیت اور عزت درکار ہوتی ہے۔
والدین اپنی اولاد کو اُسی طرح سے ٹریٹ کرتے ہیں جیسے شادی سے قبل کر رہے ہوتے ہیں اور دوسری جانب
بیوی اُسی شخص کو اہمیت دے رہی ہوتی ہے اور یہاں سے اصل مسئلہ شروع ہو جاتا ہے اور مرد ہو یا عورت
جب اُسے کوئی وہ اہمیت دیتا ہے جو اُسے چاہئے ہوتی ہے پھر انسان خود میں تبدیلی لاتا ہے۔
بار حال یہ طویل اور غور طلب موضوع ہے اور پر تفصیلی بات چیت ہونی چاہئے۔

Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy
ایک مرد جو اپنی تمام تر زندگی ، اپنی اور اپنے والدین کی عزت بنانے میں، اور پھر اپنی تمام تر محنت عزت سے کمانے اور اپنے تمام لوگوں کو سمیٹنے میں لگا دیتا ہے، وہ ایک عورت کے زندگی میں آتے ساتھ ہی اکثر اپنے اس مفاد سے دور ہوتا جاتا ہے، ایک مرد نے جتنی عزت اپنے خاندان میں بنائی ہوتی ہے، اچھے بیٹے ہونے، اچھے بھائی ہونے، اور اچھے دیور یا جیٹھ ہونے کے ناتے، وہ تمام تر ایک نا سمجھ عورت اسکی زندگی میں آ کر ختم کر دیتی ہے .
written by calmingmelody(Ruby Akram)
Bookmarks