واہ بھائی ابو عفان جی کیا کہنے آپ کے جی خوبصورت ڈئیزائنگ جینی تعریف کی جائے کم ہے
کمال کا ٹیکسٹ افیکٹ اور بیگرونڈ بھی زبردست ، مجھے تو بس اک چیز اچھی نہیں لگی شاع کے
نام کیساتھ آپکا نام نہیں ہونا چائیے تھا مجھے پتہ ہے آپ نے خود ایسا کچھ کیا ہے جان کر
خوش رہیں اور اگر ٹائم ملے تو ہمیں بھی کچھ سیکھا دیں شکریہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks