میرے خیال میں سب نے ڈئیزائن دیکھا کسی کو شاعری آگے پیچھے نظر آئی کام کرنے کی ایک اچھی کوشش کرن جی
آپ نے کچھ الفاظ کو کیوں کیھنچ کر لمبا کیا بے چاری ساری شاعری کا بحڑا غرق کر دیا ،، اور فریم کو کون شاڈو دیتا ہے یہ کوئی تھری ڈی ڈئیزائن ہے محنت جاری رکھیں
اک دن کمیابی آپ کے قدم چومے گئ خوش رہیں برا مت ماننا



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks