@[MENTION];[/MENTION]
@Killer Attitude
نیست درویش، فقیری کہ کند فقر اظہار
ہر کہ پوشیده کند حاجت خود، درویش است
استاد صائب تبریزی۔
وہ فقیر درویش نہیں ہے جو اپنے فقر کا اظہار کرتا ہو۔
ہر وہ شخص جو اپنی حاجات پوشیدہ رکھے درویش ہے۔
واہ جی
شاعری کا انتخاب اور ڈیزائیننگ لاجواب
@CaLmInG MeLoDy
Bookmarks